اُردو پوائنٹ پکوان

بریڈ پڈنگ


ایک فرائی پین میں تیل ڈالیں۔سلائس فرائی کرکے گولڈبراؤن کرلیں،کسی ٹرے میں رکھ دیں۔
ایک پتیلی میں چینی کا شیرابنالیں، اس میں کٹے ہوئے سیب اور کیوڑہ بھی پکائیں پھر دودھ بھی گرم کرکے اس میں شامل کردیں۔
اب اس مکسچر کو سلائس پر ڈال دیں۔چاہیں تو گرم پیش کریں چاہیں تو ٹھنڈا پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ