اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے ڈبل روٹی کی پڈنگ


ڈبل روٹی، چینی دودھ میں دو گھنٹے پہلے بھگو دیں
پھر انڈے خوب پھینٹ لیں
یہ دودھ بھی پھینٹ لیں
ڈبل روٹی دودھ میں حل ہو جائے گی تمام چیزیں ملا کر پھینٹ لیں
ایک گول سانچے میں دو کھانے کے چمچ چینی پھیلا کر سنہری کر لیں
برتن کو ٹھنڈا ہونے دیں
اب یہ آمیزہ اس میں ڈال کر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں ڈھکنے کے بغیر200 درجے پر رکھیں
تیار ہونے پر نکال کر پلیٹ میں پلٹ لیں
ٹھنڈا کر کے نوش فرمائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ