اُردو پوائنٹ پکوان

انناس کی پڈنگ


اشیاء: انناس آدھا کلو چینی حسب پسند انڈے چار عدد دودھ ایک کلو میدہ دو اونس مکھن ایک کپ ترکیب: انناس کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے کر لیں۔ پاؤ بھر پانی میں ایک بڑا چمچ چینی ڈال کر اس میں کٹا ہوا انناس ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک اوون میں پکائیں پھر نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ میدے میں مکھن کو خو ب اچھی طرح مکس کر یں ۔ پھر انڈے توڑ کر ڈال دیں اور خوب اچھی طر ح پھینٹیں ۔ جب بالکل یکجان ہو تو ان میں انناس کے ٹکڑے ڈال دیں۔ ڈھکن بند کر کے بیس سے پچیس منٹ تک پکائیں ٹھنڈا کر کے کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ