اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی پڈنگ


ایک پتیلی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کر کے اس میں سوجی ڈال کر فرائی کر یں اور جب خوشبو آنے لگے تو نکال کر الگ رکھ دیں
آلو ابال کر باریک پیس لیں
دودھ میں عرق گلاب، کھانے کا رنگ، چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
اب اس میں سوجی اور آلو بھی شامل کر دیں
پڈنگ جب گاڑھی ہو جائے تو اسے سرونگ باؤل میں نکال کر اوپر بادام چھڑک دیں
ٹھنڈا کر کے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ