اُردو پوائنٹ پکوان

روٹی پزا


پیالے میں گوشت کے ریشے، کیچپ، سیاہ مرچ پاوٴڈر، چلی گارلک سوس، لسہن ادرک پیسٹ اورنمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
اون پروف ڈش میں روٹی رکھ کر اس پر گوشت کا مکسچر پھیلا کر اس پر ٹماٹر، شملہ مرچ اور چیڈر چیز ڈال کر 160C پر مائیکروویواون میں 5 منٹ بیک کر لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر کچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ