اُردو پوائنٹ پکوان

پف پیزا ٹارٹ


پف پیسٹری کو بیل کر ڈش میں سیٹ کرلیں
اسے ایک کانٹے سے گود لیں
اس پر پیسٹو اور مرغی کی تہہ لگالیں
اس پر کالی مرچ اور پنیر چھڑک دیں
ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 200c پر 15 منٹ تک پکا کر نکال لیں
1/2 پیالی سن ڈرائیڈ ٹماٹو، تین پیالی تلسی کے پتے 4 لہسن کے جوے، 1/2 پیالی پارمیزان پنیر 1/2 پیالی اخروٹ، 1/2 پیالی زیتون کا تیل، کٹی ہوئی کالی مرچ اور نمک ملا کر بلینڈر میں یکجان کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ