اُردو پوائنٹ پکوان

پیزا سنیک


ڈبل روٹی کے گول کٹے ہوئے سلائس پر کیچپ لگائیں
مرغی میں نمک اور کالی مرچ ملانے کے بعد اسے کیچپ لگے سلائس پر ڈال دیں
پھر شملہ مرچ، ٹماٹر ڈال دیں
پھر چیڈر چیز ڈال کر گرلر میں آٹھ سے دس منٹ تک بیک کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ