اُردو پوائنٹ پکوان

پیزے کا آٹا تیار کر یں


اجزاء: میدہ ڈیڑھ پیالی نمک چوتھائی چائے کا چمچ تیل ایک کھانے کا چمچ پیسٹ (خمیر) ایک چائے کا چمچ پانی (نیم گرم) دو تہائی پیالی ترکیب: آٹا چھان کر پیالے میں ڈالیں اور اس میں خمیر ملا لیں۔ آٹے میں تیل اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ (10منٹ) یہاں تک کہ آٹا لچکدار ہو جائے۔ پیالے کو چکنائی لگائیں اور آٹا اس میں رکھ کر ایک گھنٹہ کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔ یہاں تک کہ وہ سائز میں ڈبل ہو جائے۔ آٹے کو دوبارہ آٹے والی سطح پررکھ کر3منٹ اچھی طرح گوندھ لیں۔ گوندھے ہوئے آٹے کو چکنی شیٹ پر رکھیں اور اسے روٹی کی شکل دے کر کنارے بنائیں۔ روٹی پر اپنی مرضی کی ٹاپنگ لگائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ