اُردو پوائنٹ پکوان

پزا برگر


بن کے اوپر چلی گارلک سوس لگا ئیں
اس پر تلے ہوئے چکن کے کباب رکھیں
اس پر ٹماٹر، پیاز اور موزریلا چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 6-7منٹ تک رکھیں
چیز پگھل جائے تو اوون سے نکال لیں
مزیدار پزا برگر تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ