اُردو پوائنٹ پکوان

پالک، ٹماٹر اورمرچ کا پیزا


مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر ان کے بیج نکال لیں
دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز، لہسن اورمرچیں شامل کر کے 5منٹ فرائی کر یں
ٹماٹر کارس اور ٹیمیٹو پوری ڈالیں اور نمک مرچ ملا کر 15منٹ تک ہلکی آنچ پر رکھیں
چکن کر دھو لیں اور تولئے پر رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں پھر اسے موٹا موٹا کاٹ لیں
سوس میں پالک ملائیں اور 10 منٹ پکائیں تاکہ پانی خشک ہو جائے
اوون 425 درجہ حرارت پر گرم کر یں
پیزا پر ہلکا سا آئل لگا ئیں اور اس پر پالک کا مکسچر ڈالیں
مکسچر پر پنیر ڈالیں اور 20 منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سنہری ہو جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ