اُردو پوائنٹ پکوان

نئے آلو اور لہسن کا پیزا


اوون کو 425 درجہ حرارت پر گرم کریں
آلوؤں کو 5 منٹ کے لئے ابال لیں
جب ٹھنڈے ہو جائیں تو سلائس بنا لیں
تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور آلوؤں کو لہسن سمیت 5 سے 8 منٹ کے لئے فرائی کریں
پنیر کی روٹی پر تیل لگائیں اس پر پہلے پیاز اورپھر آلوؤں کے قتلے پھیلا دیں
قتلوں پر سبز دھنیا اور پنیر ڈالیں نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور 15 منٹ تک بیک کر یں
سجاوٹ کے لئے سرو کرنے سے پہلے باریک پنیر چھڑکیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ