اُردو پوائنٹ پکوان

نان پیزا


مرغی پر اسکے اجزاء ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
اسے دیگچی میں ڈالیں اور تیز آنچ پر پکا کر چولہا بند کردیں
نان پیزا ساس مرغی‘لال مرچ‘سبزیاں اور پنیر کی تہہ لگادیں
اسے پہلے سے گرم اوون میں 200C پر پکا کر نکالیں اور ٹکڑے کاٹ پیش کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ