اُردو پوائنٹ پکوان

فرائنگ پین پیزا


خمیر اور چینی کو نیم گرم پانی میں مکس کر کے تھوڑی دیر کے لئے پھولنے کے لئے 10 منٹ کے لئے رکھ دیں
اب میدے میں نمک، تیل اور خمیر والا پانی ڈال کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور کسی گرم جگہ پر رکھ دیں تا کہ پھول کر ڈبل ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ