اُردو پوائنٹ پکوان

فش پیزا


اوون کو 200C پر گرم کر لیں
پزا ڈو تیار کر کے 5 منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
اس کے بعد اس کو بیل کر 10-15 منٹ کے لئے رکھ دیں
اس کے بعد پزا ڈو کو کانٹے سے گود کر سب سے پہلے اس پر چلی گارلک سوس اور انڈا لگائیں
ایوا کاڈو مچھلی، ہری پیاز، اوریگنو پاؤڈر، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، موزریلا چیز اور چیڈر چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 180C پر رکھ کر 20-25 منٹ تک بیک کر یں
مزیدار فش پزا تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ