اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پیزا


خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوٹ دیں
پھر اس میں میدہ ، نمک چینی او ر دو ٹی سپون آئل ملا کر گوند لیں۔
پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتٰی کہ پھول کر دوگنا ہوجائے۔
اب مرغی میں تمام مصالحے ملادیں۔
تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں۔
پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا بھون لیں
روٹی پزا ٹرے میں رکھیں ۔
تھوڑی سی ٹماٹر کیچپ پھیلائیں
پھر مرغی کو پھیلائیں
آخر میں پنیرکے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں۔
اوون میں نصف گھنٹے تک کاٹیں
عمدہ چکن پزا تیار ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ