اُردو پوائنٹ پکوان

چکن گرین چلی پزا


گوشت کو دھو کر خشک کر کے اس میں نمک، ہری مرچوں کا پیسٹ، سرکہ، لہسن پیسٹ اور پانی ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
ایک پزا ٹرے میں پزا کی روتی رکھیں
اس پر پزا سوس لگا کر موزریلا چیز چھڑکیں
اس پر مرغی کا گوشت اور چوپ کی ہوئی ہری مرچیں ڈالیں
موزریلا اور چیڈر چیز چھڑکیں بیج میں شملہ مرچ کا سلائس لگائیں
سائیڈ میں ہری مرچ لگائیں اور پہلے سے گرم اوون میں 200C پر 20-25 بیک کریں
کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ