اُردو پوائنٹ پکوان

باربی کیوڈ پیزا


قیمہ میں ایک عدد لہسن باریک کاٹ کر (چورا کرکے) بریڈ کرمز چلی سوس اور نمک ملا دیں۔
آدھا چائے کا چمچ لال مرچ پاؤ ڈر بھی ملا دیں۔ 
قیمہ کو پیزا پین میں دبا دبا کر پھیلادیں۔
اس پر ٹماٹر پیسٹ پھیلائیں اور پھر موذریلہ چیز اور اس پر ٹماٹر ، شملہ مرچ وغیر ہ رکھیں۔
پیزا کو المونیم فوائل یا ڈھکن سے ڈھانپ کر دس منٹ تک باربی کیو کریں۔
پھر فوائل کو ہٹا کر قیمہ میں سے نکلے ہوئے جوسز کو نچوڑ دیں اس طرح کہ پیز پلٹ کر ایک طرف جھکائیں تو آسانی سے علیحدہ ہوجائے گے۔
دوبارہ اتنی دیر تک باربی کیو کریں کہ قیمہ پک جائے اور پنیر پگھل جائے
(اب بغیر ڈھانپے ہوئے) جوسز کو ایک بار پھر نکالیں
گرم گرم پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ