اُردو پوائنٹ پکوان

پاسٹا اور زتیون کا سلاد


اجزاء: خشک پیسٹا 250گرام بلیک اولیومٹو نڈ 155گرام زتیون کا تیل 3چائے کا چمچ پیاز چھوٹا کترا ہوا آدھا پسا ہوا پودینہ ایک کھانے کا چمچ بالا ئی والی کریم 4کھانے کے چمچ لیمن جوس 2چائے کے چمچ کالی مرچ حسب ذائقہ تیا کرنے کا طریقہ: پیسٹا کو ایک برتن میں کافی زیادہ ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ابا لیں ۔ نرم ہونے پر نکا ل کر خشک ہونے پر ایک پیالے میں رکھ دیں ۔ آٹھ اولیو کے سلائس بنا کر انہیں پیسٹا میں ڈال دیں۔ایک فرائی پین میں تیل کو گرم کریں اور اس میں پیاز کو بھونیں اب اس پیاز کو باقی اولیوزکے ساتھ ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں باقی اجزاء بھی ڈال کر مکس کریں۔اب اولیوپیسٹ کو پیسٹا پر ڈالیں اور تھوڑی سی پودینے کی پتیا ں چھڑکیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ