اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر فروٹ سلاد


اجزاء: نرم پنیر چار کھانے کے چمچ پھل مختلف قسم کے (سنگترہ ، ناشپاتی، سیب ، انگور وغیرہ) جوس ایک اورنج کا جوس ایک لیموں کا چیریز سجاوٹ کے لئے تھوڑی سی ترکیب: سیب اور ناشپاتی کو چھیل کر کاٹ لیں۔ سنگترے کی پھلیاں الگ الگ کر یں اور انگوروں کو دو دو حصوں میں تقسیم کر لیں۔ شیر ینی کھانے والے برتنوں میں چار افراد کے لئے برابر پھل تقسیم کر یں ، پھر اس میں اورنج جوس اور لیموں جوس کو باہم مکس کر کے پھلوں کے اوپر آہستہ آہستہ ڈال دیں۔ نرم پنیر اور چیریز کے ساتھ سجا کر پیش کر یں، یا د رہے کہ پنے گھر میں بالائی سے پاک دودھ سے تیار کر دہ ہو۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ