اُردو پوائنٹ پکوان

منٹ ایپل اینڈ والنٹ سلاد


اجزاء: سبزپیاز کا سفید حصہ 8اونس چھوٹے سبز سیب کٹے ہوئے 4عدد اخروٹ کٹے ہوئے 8اونس ڈریسنگ کے لئے : گاڈھا میونا ٹز 2/3کپ تازہ مالٹے کارس 5کھانے کے چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت تیار کرنے کا طریقہ : پیاز ، سیب ، اور اخروٹ کو مکس کر لیں ۔پھر میوناٹزاور مالٹے کے رس کو مکس کر لیں نمک اور کالی مرچ ملائیں پھر پیالے میں ڈال کر سلاد مکس کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ