اُردو پوائنٹ پکوان

خربوزہ اور سٹابری کا سلاد


اجزاء: خربوزہ ایک عدد سٹابریز 12عدد سیب کا رس 150ملی لیٹر ترکیب: خربوہ چھیل کر بیج نکال دیں اور اسے دوحصوں میں تقسیم کر لیں۔ پھر اس کے اندرونی حصے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں ۔ سٹابریز کو چھیل کر دو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔ پھر خربوزے اور سٹابریز کو ایک بڑے باؤل میں رکھیں اور ساتھ سیب کا رس ملا لیں۔ پھر جوس اور پھلوں کو خوب اچھی طرح ہلا جلا لیں۔ پھر انہیں 4برابر باؤلز میں تقسیم کر لیں۔ نصف گھنٹہ تک ٹھنڈا کر یں اور پیش کر یں۔ یہ کسی بھی شوگر کے مریض کے لئے آئیڈیل شرینی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ