اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اور پھل کا سلاد


مالٹے یا گریپ فروٹ کی قاشوں کو چھیل کر بیچ نکال دیں اور قاشوں کو دو دو حصوں میں کاٹ لیں
بادام چھیل کر فرائی پین میں ایک دو قطرے گھی کے ڈال کر ہلکے سرخ کر لیں
اوپر ہلکا نمک چھڑک لیں اورایک طرف رکھ لیں
اب سب چیزیں ملا کر ان میں میونیز ملالیں
سلاد والی ڈش میں ڈال کر اوپر بادام ڈال دیں
اس طرح بہت مزیدار سلاد بنتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ