اُردو پوائنٹ پکوان

سرمائی خربوزے کا سوپ


اجزاء: سرمائی خربوزہ 250گرام خشک جھینگے 15گرام نمک 2.5گرام چربی دس گرام سکالئین 0.2گرام ایم ایس جی 0.5گرام سوپ سٹاک 250ملی لیٹر ترکیب تیاری: سرمائی خربوزے کا چھلکا اتار دیں۔ بیج نکال دیں۔ خربوزے کو تین سے چار انچ موٹی قاسوں میں کاٹیں۔ خشک جھینگوں کو پانی میں بھگو دیں۔ پکانے کی ترکیب: سٹاک برتن میں ڈالیں اور جوش دیں۔ اس میں سرمائی خربوزہ ، جھینگے اور نمک شامل کر دیں۔ برتن کو ڈھک دیں۔ پیازوں سے سجائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ