اُردو پوائنٹ پکوان

سیب اور گاجروں کا سوپ


سیب 500گرام گاجریں 200 گرام چینی دو ٹی سپون نمک ایک ٹی سپون ادرک ایک ٹی سپون پانی 1 کلوگرام لیمن جوس 10ایم ایل سیاہ مرچیں ایک ٹی سپون لہسن ایک پاؤ ترکیب: تمام سبزیوں کو کوٹ کر یک جان کرلیں ۔سیبوں کو چھیل کر چار چارٹکڑے کرلیں۔پانی کوجوش دیں اور سب چیزیں شامل کر کے دس منٹ تک اُ بالیں اور گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ