اُردو پوائنٹ پکوان

فش پیٹیز


دیگچی میں مچھلی کو اُبال کر نکال لیں اور پانی اچھی طرح خشک کرلیں
ایک پیالے میں مچھلی اور آلو کو اچھی طرح برتہ کرلیں
اس میں علاوہ انڈا باقی اجزاءملا کر ٹکیاں بنالیں
انہیں انڈے میں لپیٹیں فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
اور ٹکیاں سنہری تل کر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ