اُردو پوائنٹ پکوان

پسندہ کڑاہی


کڑاہی میں گھی گرم کر یں
اس میں پسا ہوا، ادرک، لہسن ڈال کر فرائی کر یں
اس کے بعد لیموں کا رس، نمک، لال مرچ، دھنیا ڈال دیں اور ٹماٹر بھی باریک کاٹ کر ڈال دیں
ڈھک کر پکائیں جب ٹماٹر گل جائیں تو ہری مرچ اور ادرک باریک کاٹ کر ڈالیں
گھی اوپر آجائے تو چولہا بند کر دیں اور گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ