اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحے دار پسندے


پیاز تل کر پیس لیں
سر کے کے علاوہ تمام مصالحہ ٹماٹر اور پسندے تھوڑے پانی میں گلا لیں
گلنے پر خوب بھون لیں
اب سر کہ ڈال دیں
گھی الگ نظر آنے لگے اور مصالحہ خوشبو دینے لگے تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ