اُردو پوائنٹ پکوان

بیف کے پسندے


ایک پیالے میں پسندے، دہی، نمک، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ملا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھے دیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری تل لیں
اب مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈالیں اور تھوڑی دیر بھونیں
پھر ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور آنچ دھیمی کر دیں
پسندے اس وقت تک پکائیں
جب تک خشک گل نہ جائیں
مکسر میں خشخاش، تل، پسا ناریل، اور سفید زیرہ ڈال کر مصالحہ پیس لیں
اب اس پیسٹ کو پسندوں میں شامل کر کے ملائیں اور دم پر رکھ دیں
گرما گرم روٹیوں کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ