اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی کے پکوڑے


آلو چھیل کر باریک باریک چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
اب بیسن کو نمک مرچ، دھنیا زیرہ ملا کر گھول لیں اور کٹے ہوئے آلو کے قتلے اس میں ڈال دیں اور خوب پلٹ کر لیں
اب گھی یا تیل میں پکوڑے بناکر تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ