اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر پکوڑا


تیاری برائے مواد:
کسی قدر پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک گاڑھا مواد بنائیں اور اسے ایک جانب رکھ دیں
کیسے روبہ عمل ہونا ہے:
پنیر کے مکعبوں(Cubes) کو ایک چاقو کے ساتھ چاک کریں۔ نصف سے زائد چاک کریں لیکن آخر تک چاک نہ کریں
شگاف کے درمیان کسی قدر چاٹ مسالہ چھرکیں
پنیر کے ہر ایک مکعب میں چاقو کی مدد سے بھرائی بھریں اور بخوبی دبائیں
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
ہر ایک پنیر مکعب کو مواد میں ڈبوئیں
انہیں دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
چاٹ مسالہ چھرکیں
حسبِ پسند چٹنی کے ہمراہ تناول کرنے کے لیے گرما گرم ہی پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ