اُردو پوائنٹ پکوان

پالک کے پکوڑے


پالک کے پتے دھو کر خشک کر لیں
چائے کا چمچہ شان چاٹ مصالحہ اور شان پکوڑا مکس کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ پھینٹ کر بیٹر بنا لیں
10 منٹ چھوڑ دیں
پالک کے پتے شان پکوڑا مکس میں بھگو کر گرم تیل میں دونوں طرف سے فرائی کریں
اس پر شان چاٹ مصالحہ چھڑکیں چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ