اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن پیاز کے پکوڑے


بیسن میں پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک لال مرچ، زیرہ، دھنیا ، انار دانہ، سوڈا ڈال کر مکس کر لیں اور پانی ڈال کر پھینٹ لیں اور تھوڑی دیر چھوڑ دیں
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں تیار کئے ہوئے بیسن کے آمیزے کے پکوڑے ڈال کر فرائی کریں
آنچ زیادہ تیز نہ ہو
پکوڑوں کی رنگت سنہری ہو جائے تو انہیں نکال کر کچن ٹاول پہ رکھیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ