اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کے پکوڑے


ایک گہرے پیالے میں بیسن اور اوپر دئیے گئے سارے مصالحے اچھی طرح ملا لیں
تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں
لیموں کا عرق ملا کر پھینٹ لیں
ایک کڑھائی میں تیل گرم کریں
جب تیل گرم ہو جائے تو ہلکی آنچ میں پکوڑے ڈپی فرائی کریں
نکال کر اخبار پر رکھتے جائیں تاکہ چکنائی جذب ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ