اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کے پکوڑے


بینگن کے موٹے سلائس کاٹ لیں او رنمک کے پانی میں بھگو دیں
چائے کا چمچہ شان چاٹ مصالحہ اور شان پکوڑا مکس کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ پھینٹ کر بیٹر بنا لیں
10منٹ چھوڑ دیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں
تیار کئے ہوئے شان پکوڑا مکس کے بیٹر میں بینگن کوڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں
سنہری ہونے پر نکال لیں
اس پر شان چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور چٹنی یا گار لک سوس کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ