اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن اور مرچ کے پکوڑے


بیسن میں نمک مرچ ملا کر گھول لیں اور اس میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ملا دیں
اس میں پکوڑے خوب نرم اور پھولے ہوئے بنتے ہیں
اب بینگن کو باریک باریک گول پھانکیں کاٹ لیں
گرم گرم نوش فرمائیں
اس طرح مرچوں کے پکوڑے بھی بنائے جاتے ہیں
بینگن کی جگہ چار پانچ بڑی بڑی ہری مرچیں لے لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ