اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے پکوڑے


انڈوں کو سخت ابال کر چھیل لیں
بیسن میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، زیرہ، میٹھا سوڈا گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے پانی سے اچھی طرح پھینٹ لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ انڈوں پر سوکھا کو بیسن لگا کر اسے بیسن کے آمیزے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں
چٹنی کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ