اُردو پوائنٹ پکوان

سوہانجنے کی پھلیاں


اشیاء: پھلیاں ایک کلو لہسن 12جوئے گھی آدھا پاؤ پیاز آدھا پاؤ کھوپرا ایک ٹکڑا نمک، مرچ حسب ذائقہ ترکیب: پھلیاں دھو کر باریک کاٹ لیں۔ لہسن، ادرک،کھوپرا باہم ڈال دیں۔ خوب بھون کر ایک کپ پانی ڈال کر پھلیاں گلا لیں۔ 5منٹ دم دے کر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ