اُردو پوائنٹ پکوان

سیم کی پھلیوں کا سالن


پھلیاں دھو کر ٹکڑے کاٹ لیں
پیاز کاٹ کر گھی میں تل لیں
مصالحہ بھون لیں
ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
پھر پھلیاں ڈال دیں
بھون کر پانی ڈال کر گلا لیں
ہرا دھنیا باریک کاٹ کر چھڑک دیں
دہی یا ٹماٹر کی جگہ ایک چائے کا چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا ڈال کر بھی پھلیاں پکا جا سکتی ہیں
آخر میں تھوڑی سی آم چوریا املی کا پانی استعمال کر سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ