اُردو پوائنٹ پکوان

سبزیوں کی کڑاہی


ساس پین میں ٹماٹر‘لال مرچ اور لہسن ادرک ڈال کر پانی خشک ہوجانے تک پکائیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے آلو تلیں
اس میں باقی تمام سبزیاں ڈال کر تھوڑی دیر تک پکائیں
پھر باقی تمام اجزءملا کر دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ