اُردو پوائنٹ پکوان

پالک


چارپیالی پانی ابال لیں اور اس میں چاول ،مونگ، پالک، نمک اور پانی ڈال کر گلا لیں
تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، پیاز، ادرک، لہسن ڈال کر سنہری کرلیں
ٹماٹر، مرچ، گرم مصالحہ، دہی، پالک کا آمیزہ، املی کا پانی شامل کریں
لکڑی کے چمچ سے اچھی طرح میش کریں
ہلکی آنچ پر پکائیں
روٹی کے ساتھ گرم گرم کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ