اُردو پوائنٹ پکوان

مولی کا قورمہ


مولیاں صاف کر کے قتلے کاٹ لیں
دیگچی میں گھی گرم کر یں اور پیاز اور لہسن لال کر کے نکال لیں
پیاز اور لہسن پیس لیں
ان میں نمک مرچ اور دہی وغیرہ بھی شامل کر لیں اور گھی میں ڈال کر ڈھک دیں
جب یہ مصالحہ بھننے کے قابل ہو جائے تو زیرہ کالی مرچ وغیرہ شامل کر کے بھون لیں
پھر مولی کے قتلے اور املی کا پانی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں
حتیٰ کہ گھی چھوڑنے لگے
تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور دم دے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ