اُردو پوائنٹ پکوان

مرچ بھرے ٹماٹر


اشیاء: ٹماٹر چھ عدد (سخت ہوں) ہری مرچ چھ (باریک کاٹ لیں) مٹر پیالی (ابلے ہوئے) آلو ایک عدد(بڑا ۔ ابلا ہوا) سلاد کی گڈی ایک عدد کالی مرچ چائے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ اجینو موٹو ایک چٹکی ترکیب: چھری سے ٹماٹروں کا اوپر کا حصہ تراش کر گودا نکال لیں۔ آلو ، مٹر ، ہری مرچ، نمک، اجینو موٹو اور کالی مرچ ہاتھ سے خوب ملا ئیں اور چمچے سلاد کے پتے کاٹ کر بچھائیں اور ان کے اوپر ٹماٹر رکھ دیں۔ کسی بھی چٹنی کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ