اُردو پوائنٹ پکوان

مزیدار پالک باداموں کے ساتھ


مکھن گرم کرکے پیاز فرائی کریں یہاں تک کے نرم ہو جائیں
پالک شامل کریں اور نمک مرچ ڈال کر 10 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں
دہی ملائیں اور پالک کا آمیزہ فرائنگ پین سے نکال لیں
اسی پین میں بادام ہلکے بھون لیں اور پالک کے آمیزے میں شامل کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ