اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹائی بھرے پیاز


اشیاء: مارجریں دو کھانے کے چمچ آٹا دو کھانے کے چمچ دودھ ایک کلو نمک حسب ذائقہ مرچ حسب ذائقہ پیاز ایک عدد پنیر ایک کھانے کا چمچ پودینہ ایک کھانے کا چمچ اجوائن ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر آٹھ انچ ترکیب: مارجرین کو کسی سوس پین میں ڈال کر پگھلائیں ۔ اس میں آٹا ڈال کر ایک دو منٹ تک پکائیں۔ آگ سے اتار کر دودھ ڈال دیں اور آہستہ آہستہ ہلاتے جائیں ۔ پھر آگ پر رکھ دیں ۔ تین منٹ تک پکائیں اور پکانے کے دوران چمچ چلاتے جائیں۔ اب مصالحے ڈال کر کٹا ہوا پیاز شامل کر دیں۔ دو چمچ پنیر ڈال دیں اور پودینہ شامل کر دیں ۔ اور ایک تیار شدہ پیسٹری کیس میں ڈال دیں اوپر ٹماٹر کے قتلے سجا دیں باقی کا پنیر چھڑک دیں اور 25منٹ تک بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ