اُردو پوائنٹ پکوان

گھیا توری کا شوربہ


گھیا توری کے آدھا انچ موٹے سلائس کر لیں
تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج دو منٹ فرائی کر یں
پھر پیاز اور لہسن شامل کر کے 5منٹ بھونیں
ہلدی، مرچ، پسا ہوا دھنیا، زیرہ اور نمک ڈال کر دو منٹ پکائیں
گھیا توری کے سلائس ڈالیں اور 5منٹ مزید پکائیں
ٹماٹر پوری اورکٹے ہوئے ٹماٹر پانی کے ہمراہ سوس پین میں ڈالیں اور 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ سوس گاڑھا ہو جائے
گرم مصالحہ اور تازہ دھنیا شامل کر یں
مزید 5منٹ پکائیں تاکہ گھیا توری گل جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ