اُردو پوائنٹ پکوان

دہی پالک


مکھن گرم کر کے اس میں پالک لہسن اور ادرک کی پیسٹ اور پانی ڈال کر اس وقت تک ردمیانی آنچ پر پکائیں جب تک پانی خشک نہ ہو جائے
نمک‘ دارچینی اور الائیچی مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں
دہی میں چاولوں کا پاوڈر اور نمک شامل کریں
پین میں مکھن گرم کریں اور اس میں لونگ ڈال کر کڑکڑائیں
تیار شدہ مصالحے دہی میں ڈالیں
پالک مکس کریں اور گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ