اُردو پوائنٹ پکوان

بمبئی مکس چکن سبزی


سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں ،سنہری ہو جائے تو گرائینڈ ر میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور چکن میں ڈال دیں۔
نمک‘سر خ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈراور زیرہ پاؤڈر ڈال بھون لیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
چکن گل جائے تو اس میں گاجر اور پھول گو بھی ڈال کر مکس کر دیں ۔
تیل اوپر آجائے تو سوکھی میتھی ڈال کر دم پر رکھ دیں ۔
سرونگ ڈ ش میں نکال کر سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ