اُردو پوائنٹ پکوان

بیف پسندے کباب


پسندوں میں دہی، لیموں کا رس، کباب چینی، پیپر یکا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، پیپتا، سفید زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال کر مکس کر یں
تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اس کے بعد سیخوں میں پرو کر کوئلے پر سینک لیں
سینکتے ہوئے تیل ٹپکاتے جائیں
اچھی طرح سرخ ہونے پر سرونگ پلیٹ میں نکال لیں
مزیدار بیف پسندے کباب تیار ہیں
سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ