اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کے پتے


اشیاء: اروی کے پتے ایک کلو گھی ایک کپ بیسن آدھا کلو نمک مرچ حسب پسند ترکیب: بیسن کو پانی میں ملا کر دہی جیسا پتلا کر لیں۔ اس میں نمک مرچ، زیرہ ملا کر مکس کر یں۔ ایک کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اروی کے پتوں پر بیسن لگا کر تل لیں۔ بیسن زیادہ پتلا نہ کر یں اور پتوں پر دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ