اُردو پوائنٹ پکوان

اروی کا مزیدار سالن


اشیاء: اروی ایک کلو پیاز چار عدد کالی مرچ، الائچی 10عدد ادرک ایک عدد زیرہ سفید، سیاہ چھ ماشے دہی، گھی ایک پاؤ دار چینی، لونگ چار ماشہ ہلدی تین چمچ دھنیا دو تولہ نمک، مرچ حسب منشاء ترکیب: پیاز باریک لچھے دار کاٹ لیں۔ پیاز، ادرک اور تمام مصالحہ جات پیس کر کے مصالحہ بنا لیں۔ اروی چھیل کر قتلے بنالیں۔ گھی گرم کر یں اور اروی کے قتلے تل لیں۔پیاز کے لچھے اور تمام مصالحہ ڈال کر پکائیں۔5منٹ بعد دہی ڈال دیں۔ اروی گل جائے تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ